اڑن کھٹولا
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - جادو کا پلنگ یا پیڑھا جود استانوں کی روایت کے مطابق فضا*ں میں پرواز کیا کرتے تھے، دیووں پریوں کی سواری کا تخت۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - جادو کا پلنگ یا پیڑھا جود استانوں کی روایت کے مطابق فضا*ں میں پرواز کیا کرتے تھے، دیووں پریوں کی سواری کا تخت۔